Breaking News

نامردی اور بےاولادوں کیلئے مستقل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

نامردی اور بےاولادوں کیلئے مستقل خاتمہ

:ھوالشافی

لہسن 40 تولہ/ روغن گاؤ 40 تولہ/ مصری 1 سیر/ مصری 1 تولہ/ زعفران 1 تولہ/ مشک 1 ماشہ/ ورق نقرہ 1 دفتری/ ورق طلاء 1 دفتری

ترکیب تیاری

لہسن کو چھیل کر باریک کرلیں اور روغن ملا کر تین دن تک رکھ دیں اور مصری کا قوام کرکے لہسن اس میں شامل کردیں پھر زعفران اور مشک کو عرق بید مشک حل کرکے شامل کرلیں نرم آگ پر رکھ کر ہلاتے رہین جب گاڑھا ہوجائے تو اتار لیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ صبح و شام ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں۔

فوائد

نامردوں اور بےاولادوں کیلئے نہایت مجرب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *