Breaking News

نئےاور پرانے سوزاک کا زبردست علاج

https://www.herbalelaj.com

نئےاور پرانے سوزاک کا زبردست علاج

:ھوالشافی

ایک ڈلی سرب کی لے کر آہنی کڑچھی میں ڈال کر پگھلائیں اور گندھک سائیدہ کی چٹکی دیتے رہیں جب خاکستر ہوجائے تو تیار ہے۔

ترکیب استعمال

دو رتی کی مقدار بیری کے پتے میں لپیٹ کر نگل جائیں۔

فوائد

سوزاک کیلئے بہت مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *