Breaking News

منی کو گاڑھا کرنے کیلئے لاجواب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

منی کو گاڑھا کرنے کیلئے لاجواب نسخہ

:ھوالشافی

 عربی/ گوند کتیرا/ نشاستہ/ کشنیز مقشر/ تالمکھانہ دریائ/ آرد سنگھاڑا ہر ایک 6 ماشہ/ نبات سفید 4 تولہ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ صبح وشام ہمراہ شیر گاؤ شیریں استعمال کریں۔

فوائد

منی کو گاڑھا کرنا اور جریان کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *