Breaking News

منجن ماسورہ

https://www.herbalelaj.com

منجن ماسورہ

:ھوالشافی

کوئلہ جڑ آک/ نمک شیشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو ملاکر باریک پیس لیں۔

ترکیب استعمال

یہ منجن تھوڑا سا لے کر دانتوں پر ملیں۔

فوائد

دانتوں کو ماسخورہ لگنا، کیڑا لگنا، درد وغیرہ کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دانتوں میں کیڑا لگنے کا فوری علاج

دانتوں میں کیڑا لگنے کا فوری علاج :ھوالشافی بادام کے چھلکے کا کوئلہ/ لکڑی کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *