Breaking News

ملیریا کا کامیاب علاج

https://www.herbalelaj.com

ملیریا کا کامیاب علاج

:ھوالشافی

جمال گوٹہ مدبر 1 تولہ/ مغز کرنجوہ 1 تولہ/ طباشیراصلی 6 ماشہ/ ست گلوخانہ ساز 1 تولہ/ فلفل سیاہ 1 تولہ/ دانہ الائچی خورد 3 ماشہ/ سوڈا سیلی سیلاس 6 ماشہ/ا فنسٹین 1 تولہ/ گیرو 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر ہمراہ روغن بادیان سے حب بقدر نخودی تیارکرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک گولی صبح دوپہر شام شربت بنفشہ یا سادہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں۔

فوائد

ملیریا بخار کیلئے نہایت مفید ہے اور میری معمول مطب دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *