Breaking News

ملیریا بخار کی اکسیر دوا

https://www.herbalelaj.com

ملیریا بخار کی اکسیر دوا

:ھوالشافی

کشتہ گئودنتی 5 تولہ/ کشتہ سنکھ ڈھائ تولہ/ کشتہ ابرک سفید سوا تولہ/ کشتہ ہڑتال ورقی سفید 1 ماشہ

ترکیب تیاری

ان کشتہ جات کو آپس میں ملا کر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

دو دو رتی صبح دوپہر شام استعمال کریں۔

فوائد

ملیریا کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *