Breaking News

ملیریا بخار کا مستقل علاج

https://www.herbalelaj.com

ملیریا بخار کا مستقل علاج

:ھوالشافی

برگ نیم/ شگوفہ ارنڈ/ برگ تلسی/ برگ سداب

ترکیب تیاری

یہ ادویہ ہموزن لے کر رگڑ کر نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک گولی صبح دوپہر شام ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔

فوائد

ملیریا بخار کیلئے مجرب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *