Breaking News

مقوی و ممسک گولیاں

https://www.herbalelaj.com

مقوی و ممسک گولیاں

:ھوالشافی

شنگرف رومی/ سیاہ مرچ/ فلفل دراز/ پھٹکڑی

ترکیب تیاری

مساوی الوزن لے کر روز سحٰق کرکے شہد کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

بوقت عصر ایک گولی ہمراہ شیر شیریں استعمال کریں۔

فوائد

مقوی باہ، جریان، احتلام، سرعت انزال، ممسک کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *