مقوی معدہ کا لاجواب نسخہ
:ھوالشافی
گندھک آملہ سار/ جوہر نوشادر ہر ایک 1 تولہ/ مولی کا پانی 5 تولہ/ سرکہ مقطر 5 تولہ
ترکیب تیاری
گندھک اور نوشادر لے کرمولی کے پانی میں پھر سرکہ مقطر میں کھرل کرکے رکھ لیں۔
ترکیب استعمال
ایک رتی دن میں ایک بار کھائیں۔
فوائد
مقوی معدہ اور ہاضم غذا کیلئے مفید ہے۔
نوٹ
یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔