Breaking News

مقوی معدہ و جگر اشتہاء پیدا کرنے والی دوا

https://www.herbalelaj.com

مقوی معدہ و جگر اشتہاء پیدا کرنے والی دوا

:ھوالشافی

تیزاب شورہ 5 تولہ/ بیش مسفوف اڑھائ تولہ/ بعدہ/ برادہ سونا 6 ماشہ

ترکیب تیاری

تیزب شورہ کسی تام چینی کے برتن میں ڈال کر بیش مسفوف چٹکی چٹکی ڈالتے جائیں۔ تاکہ جملہ سفوف ختم ہوجائے بعدہ اور برادہ سونا اس تیزاب سے کھرل کرکے ٹکیہ بنائیں اور خشک کریں۔ ٹھیک خشک ہونے پر پندرہ بیس سیر کی آنچ دیں۔ کشتہ تیار ہے۔

مقدارخوراک

دو چاول ہمراہ بدرقہ مناسب استعمال کریں۔

فوائد

مقوی معدہ و جگر، اور جگر کی گرمی کیلئے بہت مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *