Breaking News

مقوی معدہ، دافع قبض، مقوی باہ کا خصوصی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

مقوی معدہ، دافع قبض، مقوی باہ کا خصوصی نسخہ

:ھوالشافی

پارہ مصفٰی/ گندھک آملہ سار/ مصفٰی/ بیش مصفٰی مسفوف/ اجمود/ پوست ہلیلہ زرد/ پوست بلیلہ/ آملہ مصفٰی/ سجی کھار/ جوکھار/ پوست بیخ چترک/ سیندھا نمک/ زیرہ سیاہ/ سونچل نمک/ بابڑنگ/ سمندر نمک/ سونٹھ/ فلفل سیاہ/ فلفل دراز ہر ایک مسفوف 1 تولہ/ کچلہ مدبر مصفٰی مسفوف 18 تولہ

ترکیب تیاری

پہلے الگ الگ کھرل میں گندھک و پارہ کی کجلی کریں پھر بیش ہمراہ آب لیموں تین چار گھنٹہ کھرل کریں پھر کجلی وغیرہ تمام ادویہ ملا کر آب لیموں سے چھ گھنٹہ کھرل کرکے ڈیڑھ ڈیڑھ رتی کی گولیاں بنائیں۔

ترکیب استعمال

بعد از طعام ایک تا دو گولی ہمراہ گرم پانی یا عرق سونف کے ساتھ کھائیں۔

فوائد

مقوی معدہ و امعاء درجہ اول ہاضم، دافع قبض، مقوی باہ، دافع کمر درد، باربار پاخانہ آنے کو نافع، بخار کے بعد ضعف ہاضمہ کو مفید اور کمی خون کیلئے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *