Breaking News

مقوی دل و دماغ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

مقوی دل و دماغ نسخہ

:ھوالشافی

مرجان شاخ عمدہ سرخ رنگ چھانٹ کر ہاون دستہ میں کوٹیں اور باریک ہونے پر پانچ تولہ وزن کرکے کھرل پختہ میں ڈالیں اور لعاب گھیکوار میں کھرل کریں۔ دوران سحق میں ایک ایک ورق طلاء ملاتے اور کھرل کرتے جائیں حتی کہ چھ ماشہ ورق شامل ہوجائیں بعد ازاں آٹھ گھنٹہ یومیہ کے حساب سے تین دن مزید لعاب گھیکوار شامل کرکے کھرل کریں اور پھر چھ ماشہ کی ٹکیاں بنا کر خشک کریں اور پھر مٹی کے کوزہ میں بند اور گل حکمت کرکے دس سیر اپلوں کی آگ دیں۔ اور اس کے بعد ایک آگ عرق گلاب سہ آتشہ یا گلسرخ بہاری کے پانی میں دےلیں تیار ہے۔

ترکیب استعمال

چار چاول سے ایک رتی تک مکھن میں رکھ کر استعمال کریں۔

فوائد

مقوی دل و دماغ ہے وہم و نسیان کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ :ھوالشافی جوہر سم الفار سفیدسہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *