Breaking News

مقوی باہ کی پراثر گولیاں

https://www.herbalelaj.com

مقوی باہ کی پراثر گولیاں

:ھوالشافی

عاقر قرحا/ شنگرف مدبر/ قرنفل/ زعفران/ دار چینی/ جائفل/ افیون/ مشک ہر ایک 1 ماشہ/ مروارید 3 ماشہ/ روغن سم الفار زعفرانی ڈھائ ماشہ

ترکیب تیاری

روغن سم الفار زعفرانی کے علاوہ تمام ادویات کو الگ الگ باریک پیس کر ملائیں اور پھر سب کو ملا کر خوب باریک پیسیں بعد ازاں روغن سم الفار زعفرانی ملا کر گولیاں بمقدار رتی رتی بنائیں۔

ترکیب استعمال

بعد از ناشتہ بوقت صبح اور بوقت رات ہمراہ دودھ استعمال کریں۔

فوائد

فی الواقعہ مقوی باہ گولیاں ہیں ۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *