Breaking News

مقوی باہ کیلئے مخصوص نسخہ

https://www.herbalelaj.com

مقوی باہ کیلئے مخصوص نسخہ

:ھوالشافی

گوشت بکرا 10 سیر/ سیب 5 سیر/ سنگترہ 5 سیر/ ابریشم مقرض نصف سیر/ گاؤزبان 1 پاؤ/ گل گاؤزبان 1 پاؤ/ عرق بید مشک 1 سیر/ شیر بز 5 سیر

ترکیب تیاری

گوشت کی یخنی پکائیں اور باقی اشیاء کو اس میں چوبیس گھنٹہ بھگو دیں بعد ازاں اس کا عرق نکال لیں۔

ترکیب استعمال

پانچ تولہ تا دس تولہ استعمال کریں۔

فوائد

مفرح، مقوی باہ ہے سرور پیدا کرتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *