Breaking News

مقوی باہ کیلئے جدید ٹانک

https://www.herbalelaj.com

مقوی باہ کیلئے جدید ٹانک

:ھوالشافی

پتری فولاد 2 تولہ/ زعفران 1 تولہ/ اذراتی مصفٰی 2 تولہ/ فلفل سیاہ 6 ماشہ/ ست سلاجیت 1 تولہ/ روغن سم الفار 3 تولہ

ترکیب تیاری

ان کو پیس کر چھان کر نخودی گولیاں تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی بالائ میں رکھ کر کھائیں۔

فوائد

مردانہ کمزوری، اکسیر مقوی باہ اور ممسک ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *