Breaking News

مقوی باہ و ممسک گولیاں

https://www.herbalelaj.com

مقوی باہ و ممسک گولیاں

:ھوالشافی

لوبان کوڈیہ 6 ماشہ/ شنگرف رومی 6 ماشہ/ شیر برگد 3 تولہ

ترکیب تیاری

ہر سہ کو چار پہر کھرل کریں بعد از افیون افیون ملا کر دو گھنٹہ کھرل کرکےنخودی گولیاں بنالیں۔

مقدارخوراک

ایک گولی ہمراہ شیر گاؤ رات کو دو عدد مربہ ہلیلہ استعمال کریں۔

فوائد

مقوی باہ، ممسک کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *