Breaking News

مقوی باہ و ممسک نسخہ

https://www.herbalelaj.com

مقوی باہ و ممسک نسخہ

:ھوالشافی

شنگرف رومی/ لوبان کوڈیہ/ کافور/ افیون خالص

ترکیب تیاری

ہموزن لے کر اول شنگرف کو باریک پیس لیں پھر لوبان کوڈیہ ملا کر رگڑیں پھر افیون اور کافور ملا کر کوٹیں جب گولیاں بنانے کے قابل ہوجائے تو نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی رات کو ہمراہ شیر گرم استعمال کریں۔

فوائد

مقوی باہ و ممسک کیلئے بےحد مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *