Breaking News

مقوی باہ اور پرانے نزلے زکام کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

مقوی باہ اور پرانے نزلے زکام کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

کشتہ شنگرف/ افیون مصفٰی/ کچلہ مدبر/ مشک خالص/ زعفران خالص/ عنبر اشہب

ترکیب تیاری

ہر ایک دوا مساوی الوزن لے کر پانی کی مدد سےچنے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی تا دو گولی بعد از ناشتہ استعمال کریں۔

فوائد

بہت مقوی اور ممسک ہے علاوہ ازیں پرانے نزلہ زکام کیلئے موثر ہے اور سنگرہنی کیلئے تریاق ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *