Breaking News

معدے کے درد کا اکسیرالاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

معدے کے درد کا اکسیرالاثر نسخہ

:ھوالشافی

تنکار/ شورہ/ صبر زرد/ نمک سیاہ/ جوکھار/ لوٹا کھار/ شحم حنظل/ پوست ہلیلہ زرد/ فلفل دراز/ نوشادر ہر ایک  1 تولہ

ترکیب تیاری

تین روز کوار گندل کے رس میں کھرل کرکے بعد ازاں سرکہ انگوری سے ایک ہفتہ کھرل کرکے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک گولی صبح دوپہر شام ہمراہ آب چاہ کھائیں۔

فوائد

درد معدہ، السر معدہ، عظم الطحال، نفخ معدہ کیلئےنہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *