Breaking News

معدے کے درد کا زبردست علاج

https://www.herbalelaj.com

معدے کے درد کا زبردست علاج

:ھوالشافی

سفوف کشنیز 1 تولہ/گلوکوز 9 تولہ/ بمثل میدہ 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو کم از کم چھ گھنٹہ کھرل کرکے رکھیں اور فی تولہ اس میں جام کوثر ڈال کر چند منٹ پیس لیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

معدے کے تمام امراض کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *