Breaking News

معدے کے درد کا آزمودہ علاج

https://www.herbalelaj.com

معدے کے درد کا آزمودہ علاج

:ھوالشافی

سونف/ سونٹھ/ دانہ الائچی کلاں/ صرف ملٹھی/ مرچ سیاہ/ نمک لاہوری ہر ایک 1 تولہ/ نمک سیاہ 9 ماشہ/ نوشادر 6 ماشہ

ترکیب تیاری

تمام اشیاء کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

دونوں وقت کھانا کھانے کے دس پندرہ منٹ بعد ایک ماشہ تا دو ماشہ بطور چورن استعمال کریں۔

فوائد

قراقر معدہ، نفخ/اپھارہ یا فم معدہ کے درد کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *