Breaking News

دائمی قبض،کھٹی ڈکاریں، تیزابیت ،جلن کا توڑ

https://www.herbalelaj.com

دائمی قبض،کھٹی ڈکاریں، تیزابیت ،جلن کا توڑ

:ھوالشافی

کلونجی /چھلکا اسپغول ہر ایک پچاس گرام/ شہد خالص سو گرام

ترکیب تیاری

کلونجی پیس کر پوڈر کر لیں اور چھلکا بغیر پسا ھوا شہد میں ملا کر کسی ڈبے میں محفوظ کر لیں۔

مقدارخوراک

ایک چمچ ناشتہ اور کھانے کے بعد استعمال کریں۔

فوائد

گیس، تبخیر، معدے کی پرانی سے پرانی تکلیف،دائمی قبض،کھٹی ڈکاریں، تیزابیت ،جلن کیلئے مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *