Breaking News

معدے کی گرمی کا مکمل علاج

https://www.herbalelaj.com

معدے کی گرمی کا مکمل علاج

:ھوالشافی

کشتہ طلاء 3 ماشہ/ کشتہ نقرہ 3 ماشہ/ کشتہ فولاد 6 ماشہ/ کشتہ بیضہ مرغ 6 ماشہ/ جواہر مہرہ 3 ماشہ/ سفوف جواہر 3 ماشہ/ جوہر کچلہ 1 ماشہ/ جوہر سم الفار 1 ماشہ

ترکیب تیاری

جملہ ادویات کو عرق گلاب سہ آتشہ میں 12 گھنٹہ کھرل کرکےپختہ شیشی میں سنبھال رکھیں۔

ترکیب استعمال

ایک چاول سے دو چاول تک ہمراہ لبوب کبیر خاص بقدر تین ماشہ کے ہمراہ روزانہ علی الصبح استعمال کریں۔

فوائد

معدے کی تبخیر، معدے کی گرمی وغیرہ کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہیں کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *