Breaking News

معدے کی گرمی کا فوری علاج

https://www.herbalelaj.com

معدے کی گرمی کا فوری علاج

:ھوالشافی

کشتہ چاندی آب ادرک والا 3 ماشہ/ کشتہ طلا مرواریدی ڈیڑھ ماشہ/ جواہر مہرہ 3 ماشہ/ زعفران ڈیڑھ ماشہ/ اکسیر زریں ڈیڑھ ماشہ/ سلاجیت ڈیڑھ ماشہ

ترکیب تیاری

ان سب ادویہ کو ملا کر ماش کے برابر گولیاں بنالیں اور ان کے اوپر سونے کے ورق چڑھالیں۔

ترکیب استعمال

ایک عدد صبح نہار منہ ایک عدد شام بالائ کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

معدے کی گرمی کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *