Breaking News

معدے کی خرابی کا اکسیری نسخہ

https://www.herbalelaj.com

معدے کی خرابی کا اکسیری نسخہ

:ھوالشافی

سنبل الطیب/ مصطگی/ زعفران/ طباشیر/ دار چینی/ اذخر مکی/ اسارون/ قسط شیریں/ غافث /تخم کثوث/ مجیٹھ/ تخم کاسنی/ تخم کرفس/ زراوند طویل/ حب بلسان/ عود غرقی/ لونگ/ دانہ الائچی خورد ہرایک ساڑھے تین ماشہ/ گل سرخ 5 تولہ

ترکیب تیاری

سب دواؤں کو کوٹ چھان کر ادویہ سے سہ چند شہد خالص قوام تیار کرکے باقی دوائیں شامل کریں۔

ترکیب استعمال

سات ماشہ یہ معجون عرق صبح کے وقت برنجاسف اور دو تولہ شربت دینار کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

جگر کے سدوں، ضعف جگر اور ضعف معدہ کو زائل کرتی ہے ورم جگر، ورم رحم، ورم معدہ اور ہر قسم کے اندرونی اور بیرونی ورموں کو تحلیل کرتی ہے کھٹی اور بادی چیزوں سے پرہیز کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *