Breaking News

معدے کی تیزابیت کا شرطیہ علاج

معدے کی تیزابیت کا شرطیہ علاج

:ھوالشافی

نمک سیاہ/ نمک لاہوری/ نمک سونچر/ ہلیلہ سیاہ/ آمل خشک/ سونٹھ/ مگھاں/ فلفل گرد ہر ایک 10 تولہ/ اجوائن/ شیطرج ہندی/ لونگ/ دار چینی/ عود ہندی/ الائچی خورد ہر ایک 4 تولہ

ترکیب تیاری

سب کو کوٹ چھان کر آب لیموں میں گولیاں بقدر نخودی تیار کریں۔

ترکیب استعمال

بعد از غزا ایک تا دو گولی ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔

فوائد

معدے کے تمام امراض کیلئے بےحد مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *