Breaking News

معدے کا درد کوختم کرنے کا مکمل علاج

https://www.herbalelaj.com

معدے کا درد کوختم کرنے کا مکمل علاج

:ھوالشافی

خرمہرہ زرد 2 تولہ/ تیزاب گندھک 2 تولہ/ نوشادر/ قلمی شورہ/ سہاگہ بریاں/ سوڈا خوردنی ہر ایک 2 تولہ/ ایلوا 1 تولہ

ترکیب تیاری

خرمہرہ اور تیزاب گندھک کونرم نرم آگ پر پکائیں دو تین گھنٹہ میں کوڑیاں کشتہ ہوجائیں گی پھر دوسری ادویہ ڈال کر سب کو کوٹ چھان کر پانی کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک گولی صبح و شام سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

درد معدہ، بدہضمی کیلئے  نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *