Breaking News

معدہ کےمختلف بیماریوں کے خاتمہ کیلئے زبردست نسخہ

https://www.herbalelaj.com

معدہ کےمختلف بیماریوں کے خاتمہ کیلئے زبردست نسخہ

:ھوالشافی

سوڈا بائ کارب/ زنجبیل/ ریوند خطائ ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

کوٹ چھان کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔

فوائد

درد معدہ، سوء ہضم، نفخ شکم، ریح المعدہ، کیلئے اکسیر الاثر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *