Breaking News

معدہ اور جگر کی کمزوری کا زبردست نسخہ

https://www.herbalelaj.com

معدہ اور جگر کی کمزوری کا زبردست نسخہ

:ھوالشافی

راکھ برگ جھاؤ 6 کلو/ برادہ آہن 20 تولہ/ میگنیشیا 40 تولہ/ آب جامن 2 سیر/ عرق پودینہ 2 سیر/ نوشادر/ سہاگہ/ لوٹا کھار/ جوکھار ہر ایک 5 تولہ/ ہیرا کسیس 1 تولہ/ کونین 1 تولہ/ سلفیورک ایسڈ ڈھائ تولہ/ پانی 8 سیر

ترکیب تیاری

تمام ادویات اور پانی کو ایک برتن میں ڈال کر خوب ہلاکر اور منہ بند کرکے رکھیں بیس یوم کے بعد اسکا زلال لیکر بوتلوں میں بھرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک اونس دن میں تین بار پئیں۔

فوائد

معدہ اور جگر کو تقویت دینے میں فوری علاج ہے۔ ضعف جگر، سدہ جگر، ورم طحال،استسقاء اور یرقان کیلئے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *