Breaking News

معجون سپرمقوی باہ شبابی کورس وحسن یوسفی کیپسول

https://www.herbalelaj.com/

معجون سپرمقوی باہ شبابی کورس وحسن یوسفی کیپسول

چالیس سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے یا وہ افراد جو مایوسی کا شکار ھیں – ان کےلیے عجیب الاثر سپر معجون تقویت باہ کے لیے حاضر خدمت ھے۔۔
از المعالج طبیب عارف محمود جلالپور پیر والہ ملتان
ہوالشافی۔
مغز چلغوزہ۔20 گرام
مغز پستہ ۔20 گرام
مغز اخروٹ۔20 گرام
مغز فندق ۔20 گرام
تل سفید ۔20 گرام
مغز خربوزہ۔20 گرام
مغز خیارین ۔20 گرام
پنبہ دانہ ۔20 گرام
مغز بادام۔20 گرام
تخم گاجر۔20 گرام
تخم پیاز۔20 گرام
ثعلب مصری اصلی موٹے والی۔20 گرام
🍯 شہد جنگلی خالص 720 گرام۔
ترکیب تیاری
تمام ادویات کو گرائنڈ کرکے پوڈر بنا لیں اور اس کے بعد
شہد کا قوام بنا کے ادویات خوب اچھی طرح شامل کرلیں۔
تل سفید اور مغز خربوزہ کا بہت اچھی طرح باریک سفوف ھونا ضروری ھے۔۔۔۔
معجون سپر مقوی باہ بس تیار ھے۔
صبح نہار منہ اور شام نماز عصر کے بعد نیم گرم
دودھ کے ساتھ ایک ایک چمچ لیں – ان شاءاللہ سپر ٹاپ کلاس کام کرتی ھے -ھمارے الخدمت دواخانہ جلالپور پیر والہ میں عرصہ دراز سے مستعمل ھے۔۔۔
اگر اس معجون کیساتھ حسن یوسفی(اعلی ترین اجزاء کے حامل) کیپسول کا استعمال کر لیا جائے تو سونے پر سہاگہ ھے۔
چالیس سال سے زائد عمر کے افرادکے لیےیہ مکمل کورس تحفہ خاص ھے۔۔۔
صاحب ثروت لوگ ھم سے معجون 300 گرام وزن قیمت 2500 روپے میں تیار شدہ بھی حاصل کر سکتے ھیں.۔۔۔۔
اور حسن یوسفی کیسول و خاص طلاء کے ساتھ 45 دن کا مکمل کورس 4500 تک حاصل کیا جا سکتا ھے۔بنا طلاء کے قیمت 3500 تک ھے۔۔شوگر کے مریض یہ کورس استعمال نھیں کر سکتے البتہ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بہت عمدہ ھے اور بلڈ پریشر کو بھی اعتدال پر رکھتا ھے۔

مکمل کورس میں کوئ بھی نقصان دہ چیز گارنٹڈڈ نھیں ھے۔

 

https://www.herbalelaj.com

المعالج طبیب عارف۔وٹس ایپ و رابطہ 03009474717

یا پاکستان میں کہیں بھی مکمل رازداری کیساتھ منگوانے کے لیے درج ذیل نمبر پر کال کر لیں 

یا نیچے دیا ھوا فارم پر کر کے آن لائن بھی منگوا سکتے ھیں۔

[contact-form-7 404 "Not Found"]

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

One comment

  1. احمد جیلانی

    عمدہ کاوش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *