Breaking News

مصلح جگر، مقوی مثانہ کا شرطیہ علاج

https://www.herbalelaj.com

مصلح جگر، مقوی مثانہ کا شرطیہ علاج

:ھوالشافی

کشتہ فولاد 8 تولہ/ ایکسٹریکٹ نکس وامیکا 4 ماشہ/ فینول فھلین 2 ماشہ/ سقمونیا 2 ماشہ/ ڈامیانہ تین 1 رتی/ گوند کیکر 1 تولہ

ترکیب تیاری

سب اشیاء کو باریک پیس کر شہد شامل کرکے دودو رتی کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح ایک گولی شام ہمراہ مناسب بدرقہ کےساتھ استعمال کریں۔

فوائد

مصلح جگر، دافع قبض، مقوی مثانہ و باہ و امراض نسواں نیز وجع المفاصل کیلئے بھی مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *