Breaking News

مردانہ کمزوری کو ختم کرنے کا عجیب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

مردانہ کمزوری کو ختم کرنے کا عجیب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

گیرو/ سنگ جراحت/ طباشیر/ دانہ الائچی خورد/ گلنار ہر ایک 6 ماشہ/ پھٹکڑی بریاں 3 ماشہ/ کشتہ مرجان 3 ماشہ/ کہرباشمعی 4 ماشہ

ترکیب تیاری

سب کو باریک پیس لیں۔ اور اس میں 10 عدد ورق نقرہ ملالیں۔بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ ہمراہ شربت انجبار اڑھائ تولہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

مردانہ کمزوری کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *