Breaking News

مردانہ کمزوری کا بہترین علاج

https://www.herbalelaj.com

مردانہ کمزوری کا بہترین علاج

:ھوالشافی

آرد ترپھلہ/ آرد دھرکونہ ہر ایک 20 ماشہ/ کشتہ قلعی/ کشتہ ابرک سفید/ کشتہ منور/ کشتہ پوست بیضہ مرغ/ تخم دھتورہ سیاہ ہر ایک 5 ماشہ/ پوٹاشیم برومائیڈ 10 تولہ/ اجوائن خراسانی ساڑھے سات ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کی پانچ پانچ گرام کے قرص تیار کریں۔

ترکیب استعمال

صبح و شام بعد از غذا ایک قرص دودھ سے استعمال کریں۔

فوائد

جریان اور مردانہ کمزوری کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *