Breaking News

مردانہ کمزوری زکاوتِ حس کا اکسیر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

مردانہ کمزوری زکاوتِ حس کا اکسیر نسخہ

:ھوالشافی

فولاد خالص 4 ماشہ/ تانبہ مصفٰی 3 ماشہ/ چاندی 2 ماشہ/ سونا 1 ماشہ

ترکیب تیاری

ان سب کو ہاتھی سونڈی مروق اور مصفٰی پانی میں ڈال کر دھوپ میں رکھ دیں۔ بالائ بن بن کر اوپر آنی شروع ہوجائے گی جو بالائ نہ بن سکے اسے کھرل کریں اور دونوں کو ملا کر ٹکیہ بنالیں۔ اور خشک کرکے پانچ سیر کی آگ دیں۔ اس کے بعد تین دفعہ کھرل کرکے تین بار ہی آگ دیں۔

اس تیارشدہ اکسیر کو دہی پر پھینک کر دیکھیں اگر زنگ نہ دے تو قابل استعمال ہے بصورت دیگر دو تین دن پھر کھرل کرکے آگ دیں۔

ترکیب استعمال

دو تا چار چاول ہمراہ مکھن بالائ یا خمیرہ گاؤزبان استعمال کریں۔

فوائد

انتہائ مقوی باہ کامیاب نسخہ ہے نامرد اور زکاوتِ حس کےپرانے سے پرانے مریض کواسکی چند خوراکیں ہمیشہ کیلئے تندرست و توانا بنادیتی ہیں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *