Breaking News

مردانہ طاقت کا طوفان پیدا کرنے والا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

مردانہ طاقت کا طوفان پیدا کرنے والا نسخہ

:ھوالشافی

جند بیدستر/ بیر بہوٹی/ سلاجیت شدھ ہر ایک 4 ماشہ/ مشک/ عنبر/ کشتہ فولاد/ کشتہ شنگرف/ کشتہ نقرہ ہر ایک 2 ماشہ/ گولڈ کلورائیڈ اینڈ سوڈیم بارہ گرین/ ایکسٹریکٹ نکس و امیکا 15 گرین/ ایکسٹریکٹ ڈامیانہ پندرہ گرین/ ایکسٹریکٹ کوکا 15 گرین/ پل فاسفورس 8 گرین/ یوہمبین 6 گرین/ لیسے 6 گرین

ترکیب تیاری

سب کو ملا کر روح کیوڑہ میں کھرل کریں قدرے شہد ملا کر ایک ایک رتی کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں۔

فوائد

مقوی باہ، جریان، احتلام، مردانہ کمزوری کیلئے معمول مطب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *