Breaking News

مردانہ طاقت پیدا کرنے کا طوفانی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

مردانہ طاقت پیدا کرنے کا طوفانی نسخہ

:ھوالشافی

قرنفل/ مالکنگنی/ اندرجو/ مصطگی رومی/ بیش/ قسط تلخ/ بسباسہ/ تخم جوزمائل/ عقر قرحا/ خراطین/ عروسک/ جندبیدستر ہر ایک 9 ماشہ/ دار چینی 7 ماشہ/ ریگ ماہی 6 ماشہ/ بلادر 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کو باریک پیس کر شہد کی مدد سے ایک ایک ماشہ کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی شیر گرم کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

مقوی باہ، مردانہ کمزوری کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *