مردانہ طاقت اور قوتِ باہ کی افزائش کیلئےنسخہ خاص
:ھوالشافی
جوہر کچلا 1 ماشہ/ زہر مہرہ خطائ 2 تولہ
ترکیب تیاری
ان اجزاءٰ کو باریک پیس کرشہد کی مدد سے بقدر دانہ مونگ گولیاں بنالیں۔
ترکیب استعمال
ایک گولی رات کو سوتے وقت روغن زرد یا شیر گاؤ کے ہمراہ استعمال کریں۔
فوائد
قوتِ باہ، ٹائمنگ کیلئے بہت مفید دوا ہے۔