Breaking News

مردانہ امراض کی واحد اکسیری دوا

https://www.herbalelaj.com

مردانہ امراض کی واحد اکسیری دوا

:ھوالشافی

کشتہ فولاد لبن مغیل والا 20 تولہ/ سفوف بہو پھلی/ ارگوٹین ہر ایک 10 تولہ/ تالمکھانہ 5 تولہ/ کونین ہاورڈز 1 تولہ/ کشتہ قلعی عمدہ قسم 2 تولہ/ کشتہ نقرہ 6 ماشہ/ کشتہ سہ دھاتہ 2 تولہ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو جوشاندہ کوکنار میں تین روز کھرل کرکے دودو رتی کے قرص بنالیں۔

مقدارخوراک

ایک ٹکیہ صبح و دوپہر شام استعمال کریں۔

فوائد

جریان، احتلام اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری اور امساک کیلئے کمال کی دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *