Breaking News

مثانہ کی کمزوری کا نایاب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

مثانہ کی کمزوری کا نایاب نسخہ

:ھوالشافی

معجون فلاسفہ/ مغز پستہ/ شہد خالص ہموزن

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو ملا لیں مگر مغز پستہ کو سیدھی چوٹ سے ذرا سا کوٹ لینا چاہئے تاکہ باہم آمیز ہوکر معجون کی شکل بن جائے۔

مقدارخوراک

ایک تولہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

بفضلہ تعالٰی کمزوری مثانہ کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ریاحی علامات معدے کی تقویت اور دائمی قبض اور پیشاب کی زیادتی کا کمال کا نسخہ

ریاحی علامات معدے کی تقویت اور دائمی قبض اور پیشاب کی زیادتی کا کمال کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *