Breaking News

مثانہ کی کمزوری کا مفید علاج

https://www.herbalelaj.com

مثانہ کی کمزوری کا مفید علاج

:ھوالشافی

کشتہ سکہ 1 تولہ/ کشتہ فولاد 1 تولہ/ کشتہ قشر بیضہ مرغ 2 تولہ

ترکیب تیاری

تینوں کشتوں کو باریک کرکے ملالیں۔

ترکیب استعمال

دو تا چار رتی صبح و شام ہمراہ مکھن استعمال کریں۔

فوائد

بستر پر پیشاب، مثانہ کی کمزوری کیلئےنہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ریاحی علامات معدے کی تقویت اور دائمی قبض اور پیشاب کی زیادتی کا کمال کا نسخہ

ریاحی علامات معدے کی تقویت اور دائمی قبض اور پیشاب کی زیادتی کا کمال کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *