Breaking News

مثانہ اور گردہ کی پتھریاں خارج کرنے کی صرف تین خوراکیں

https://www.herbalelaj.com

مثانہ اور گردہ کی پتھریاں خارج کرنے کی صرف تین خوراکیں

:ھوالشافی

نوشادر 5 تولہ/ بگلا 1 عدد

ترکیب تیاری

بگلا کا پیٹ چاک کرکے اس میں نوشادر بھر کر سی دیا جائے اب اسے بمع پروبال من و عن کسی کپڑے میں لپیٹ کر گل حکمت کرکے خشک کرکے پندرہ سیر پختہ اپلوں کی آنچ دیں۔ سرد ہونے پر جو کچھ برآمد ہو پیس کر رکھ لیا جائے دوائ تیار ہے۔

مقدارخوراک

ایک رتی صبح و شام تازہ پانی کےساتھ استعمال کریں۔

فوائد

مثانہ اور گردہ کی پتھری اس دوا کی صرف تین خوراکوں سے نکل جاتی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گردہ مثانہ کی پتھری کا شافی علاج

گردہ مثانہ کی پتھری کا شافی علاج :ھوالشافی قلمی شورہ 20 تولہ/ گندھک آملہ سار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *