Breaking News

ماہواری کی زیادتی روکنے والا بہترین دیسی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

ماہواری کی زیادتی روکنے والا بہترین دیسی نسخہ

:ھوالشافی

سمندر سوکھ/ کاٹھی سپاری/ گل دھاوا/ مازو تمام ہموزن/ دال ماش

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر حفاظت سے رکھ لیں۔

ترکیب استعمال

پہلے روز چھ ماشہ صبح ہمراہ دودھ بکری بعد میں ایک تولہ استعمال کریں۔

فوائد

ایک ہفتہ کے استعمال سے مہینوں کا جاری شدہ خون بند ہو جاتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *