Breaking News

ماہواری کی زیادتی ختم کرنے کا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

ماہواری کی زیادتی ختم کرنے کا نسخہ

:ھوالشافی

تخم سرول 1 ماشہ/ شکر سفید 3 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ شیر گاؤ کے ساتھ کھائیں۔

فوائد

کثرت حیض اور استخاصہ کا خون خواہ کتنی دیر سے جاری ہوپہلے دن نہ ہوتو دوسرے دن ضرور بہ ضرور بند ہوجائے گا۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *