Breaking News

ماہواری کی تنگی اور سوزشِ رحم اور قلتِ خون کا نسوانی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

ماہواری کی تنگی اور سوزشِ رحم اور قلتِ خون کا نسوانی نسخہ

:ھوالشافی

ست صبر سقوطری 2 تولہ/ مرمکی 2 تولہ/ زعفران 6 ماشہ/ ہینگ 6 ماشہ/ کشتہ فولاد 6 ماشہ

ترکیب تیاری

مرمکی اور ہینگ کو آدھ سیر پانی میں پکائیں جب حل ہوجائیں تو باریک کپڑے سے چھان لیں اور رُلال کو آگ پر رکھ کر گاڑھا کریں جب گاڑھا ہونے کے قریب ہوتو باقی ادویات شامل کرلیں اور نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایام ماہواری شروع ہونے سے ایک ہفتہ پہلے اور ان ایام کے دوران میں ایک گولی صبح نہار منہ اور شام کو سہ پہر کے وقت نیم گرم دودھ بقدر ہضم کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

حیض کی کمی، حیض کی تنگی اور ایام حیض کی دردوں وغیرہ کو دور کرتی ہے۔ علاوہ ازیں ایام کی عام بیماریوں مثلاََاعضاء شکنی کمر یا پیڑو کا درد، نفخ، سردرد، ضعف جگر اور ہسٹیریا وغیرہ کو مفید ہیں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *