Breaking News

مالیخولیا سے نجات کا جادوئ اثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

مالیخولیا سے نجات کا جادوئ اثر نسخہ

:ھوالشافی

صبر زرد 7 ماشہ/ سقمونیا مشوی 15 ماشہ/ افیون/ دار چینی/ چرائتہ شیریں ہر ایک 4 ماشہ/ لاجورد مغسول/ عود ہندی/ صمغ عربی/ کتیرا/ برادہ صندل سفید و سرخ ہر ایک 3 ماشہ

ترکیب تیاری

ان سب کو باریک کرکے مروارید محلول، ورق طلاء محلول میں گوند کر نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا تین ماشہ ہمراہ انجبین استعمال کریں۔

فوائد

مالیخولیا، جنون، پاگل پن کیلئےمفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

مرگی کو ختم کرنے کا زبردست نسخہ

مرگی کو ختم کرنے کا زبردست نسخہ :ھوالشافی چھوٹی چندن 5 تولہ/ مرچ سیاہ 5 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *