Breaking News

لیکوریا کو ختم کرنے کا زبردست نسخہ

لیکوریا کو ختم کرنے کا زبردست نسخہ

:ھوالشافی

زعفران/ بسباسہ ہر ایک 3 ماشہ/ فلفل دراز/ جوزبوا ہر ایک 6 ماشہ/ ادرک 1 تولہ/ اسگندناگوری 6 ماشہ/ برگ پان 50 عدد

ترکیب تیاری

ان ادویات کو باریک پیس کر آب برگ پان کی مدد سےدانہ مونگ کے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح و شام ہمراہ آب کھائیں۔

فوائد

لیکوریا کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

حمل ٹھہرانے کا زبردست ٹوٹکا

حمل ٹھہرانے کا زبردست ٹوٹکا :ھوالشافی لونگ نر 4 عدد/ مشک/ افیون/ اصلی مدبر/ زعفران/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *