Breaking News

لیکوریا کو تیزی سے ختم کرنے والا ٹوٹکہ

https://www.herbalelaj.com

لیکوریا کو تیزی سے ختم کرنے والا ٹوٹکہ

:ھوالشافی

تالمکھانہ بریاں 2 تولہ/ کڑاچھال/ کہربا/ اتیس/ گیرو/ مازوسبز/ مائیں کلاں/ لودھ پٹھائ/ رسونت/ سنگ جراحت/ گوند چینی/ کاکڑاسنگی ہر ایک 1 تولہ/ شکر سفید 12 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو ملا کر باریک پیس کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

نو ماشہ صبح استعمال کریں۔

فوائد

لیکوریا، سیلان الرحم، استخاصہ، سیلان الدم و کثرت نفاس کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *