Breaking News

لیکوریا صرف ایک خوراک سے جڑ سے ختم

https://www.herbalelaj.com

لیکوریا صرف ایک خوراک سے جڑ سے ختم

:ھوالشافی

مغز تخم تمر ہندی/ کونپل ڈھاک/ کونپل ببول/ صندل سفید/ مصطگی رومی/ گل سرخ/ سپاری سرخ 4 تولہ

ترکیب تیاری

ان سب اجزاء کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

سات ماشہ صبح و شام ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں۔

فوائد

لیکوریا اور سیلان الرحم کیلئےنہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

حمل ٹھہرانے کا زبردست ٹوٹکا

حمل ٹھہرانے کا زبردست ٹوٹکا :ھوالشافی لونگ نر 4 عدد/ مشک/ افیون/ اصلی مدبر/ زعفران/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *