Breaking News

قوتِ باہ پیشاب کی زیادتی اور معدہ و جگر اور گردوں کی طاقت کیلئے لاجواب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ پیشاب کی زیادتی اور معدہ و جگر اور گردوں کی طاقت کیلئے لاجواب نسخہ

:ھوالشافی

ثعلب مصری/ مغز سرکنجشک نر/ چرائتہ شیریں/ عنبر اشہب/ گوکھرودودھ میں تر و خشک کیا ہوا/ قضیب گاؤ/ کشن خرما ہر ایک 9 ماشہ/ تخم کرفس/ تخم گزر/ تخم شلغم/ تخم سویا/تخم خربوزہ/  تخم خیارین/ مغز حب قلقل/ مغز حب الزلم/ / اجوائن/ سونف/ ناریل تازہ/ چلغوزہ/ بیخ کرفس ہر ایک 1 تولہ ساڑھے 10 ماشہ/  سودا 2 ماشہ/ جنگلی پیاز /جاوتری/ لونگ/ پپلا مول/ عقر قرحا/ سونٹھ/ مرچ سیاہ/ جائفل/ گل سرخ/ تج/ پیپل/ کبابہ/ تخم اسپست/ تخم جرجیر/ تخم پیاز/ تخم گندنا/تخم ہالون/ انجرہ ہرایک ساڑھے 10 ماشہ/ زعفران کندر/ مصطگی 14 ماشہ/ بوزیدان/ بہمن سرخ/ بہمن سفید/ شقاقل/ اندرجوشیریں ہر ایک 1 تولہ/ قند سفید تمام ادویہ کے برابر

ترکیب تیاری

ان تمام ادویہ کو پیس کر شہد میں ملا کر چند بدستور معجون بنائیں۔

ترکیب استعمال

گرم مزاج والے چھ ماشہ کھائیں اوپر سے تازہ دودھ ڈیڑھ پاؤ شکر تین تولہ حل کرکے پئیں۔ اور سرد مزاج والے ایک تولہ کھا کر اوپر سے ایک پیالہ دودھ پئیں۔

فوائد

یہ جوارش معدہ، جگر، گردوں اور پشت کو مضبوط بناتی ہے اور قوت باہ کو زیادہ کرتی ہے۔ پیشاب کی زیادتی کیلئے مفید ہے درد سر، بلغمی کھانسی، نقرس کیلئے نافع ہے۔ ریاح کو دور کرتی ہے مادہ تولید کو بڑھاتی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *