Breaking News

قوتِ باہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ نسخہ

گل کنجد تازہ 1 تولہ/ سم الفار 1 تولہ

ترکیب تیاری

دونوں کو باریک کرکے شکر گاؤ ایک سیر میں جوش دیں اور حسبِ ترکیب مکھن حاصل کرلیں۔

ترکیب استعمال

رات کو عضو خاص پر مالش کرکے برگ پان یا ارنڈ باندھیں جب پھنسیاں نمودار ہوں تو صرف مسکہ گاؤ لگایا کریں اگر ضرورت ہوتو چند بار پھر لگائیں۔

فوائد

قوتِ باہ کیلئے مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *